site
stats
اہم ترین

پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک بھارت میچ میں پوری قوم یک جان ہوجاتی ہے، پاک فوج کی جانب سے بھی شاہینوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاک بھارت میچ کے موقع پرقومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے پوری قوم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے پاک بھارت میچ میں قومی ٹیم اورقوم کا مورال بلند ہے۔

ورلڈ کپ 2015 کے سب سے سنسنی خیزمعرکے میں بھارت نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top