پولیس کی بھاری نفری نےعمران خان کے گھر کاگھیراؤ کرلیا -
The news is by your side.

Advertisement

پولیس کی بھاری نفری نےعمران خان کے گھر کاگھیراؤ کرلیا

اسلام اباد:رات گئےعمران خان نے پولیس کی تحویل سے کارکنوں کو چھڑایا تھا جس پر پولیس کی بھاری نفری نےعمران خان کے گھرکا گھیراؤ کرلیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ چھڑائے گئے افرادکو ہمارے حوالے کیا جائے

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں