site
stats
انٹرٹینمںٹ

پیرس:میٹھی میٹھی چاکلیٹ کی دنیا میں آئی خوبصورت پریاں

پیرس: میٹھی میٹھی چاکلیٹ تو سب کو پسند ہے لیکن کبھی آپ نے چاکلیٹ سے بنی دنیا دیکھی ہے، جہاں کے لوگوں کے ملبوسات بھی چاکلیٹ میں ڈوبے ہوں۔

کہانیوں میں چاکلیٹ سے بنے گھروں کے بارے میں پڑھا تھا مگرسچ مچ آپ کے سامنے چاکلیٹ پری آجائے تو کیسا لگے گا۔ بڑے بڑے چاکلیٹ سے بنے پر اوراس پر خوبصورت ہیٹ سب دیکھتے رہ گئے اور پہناوا ایسا کہ بھوک لگے تو کھا بھی لیا جائے اور مزہ آجائے۔

پیرس میں ہونے والی چاکلیٹ نمائش دیکھ کر منہ میں پانی آجائے بلکہ اس سے بنے پہناوے سحر زدہ کرجائیں، چاکلیٹ فیشن شو میں مردانہ لباس بھی خوب لگے۔

وائٹ اینڈ براؤن چاکلیٹ ڈریسز اور اس پر ماڈلز کی دلچسپ ادائیں دیکھنے والے بس دیکھتے رہ گئے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top