پیرس میں رنگارنگ فیشن ویک جاری -
The news is by your side.

Advertisement

پیرس میں رنگارنگ فیشن ویک جاری

پیرس: فرانس میں جاری رنگارنگ فیشن ویک میں مشہوراٹالین برانڈ ویلن ٹینو کے زیدہ زیب ملبوسات پیش کیے گئے۔

فیشن ویک میں موسمِ سرما کے نت نئے ڈیزائن پیش کیےگئے جبکہ اٹلی کی فیشن کمپنی ویلن ٹینوکےخوبصورت اورمنفردملبوسات ملبوسات میں حاضرین نے خصوصی دلچسپی لی۔

ریشم اورلینن کے دلکش گاؤن بھی فیشن شو کا حصہ رہے جن پرکی گئی عمدہ دستکاری کو شائقین نے بے پناہ سراہا۔

دنیا بھر سے آئے ڈیزائنرزاورانٹرنیشنل برانڈزکااپنے ملبوسات سےپیرس فیشن ویک میں رنگ جمانے کا سلسلہ چند روز جاری رہے گا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں