site
stats
انفوٹینمنٹ

چینی بینک کی اکاؤنٹس بڑھانے کے کیلئے کسٹمرز کو ایک پُرکشش آفر

بیجنگ: چینی بینک نے اکاؤنٹس بڑھانے کے کیلئے کسٹمرز کو ایک پرکشش آفر کر ڈالی، اکاؤنٹ کھلوانے کے بدلے آئی فون دیا جارہا ہے۔

ڈپازٹ اور اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد بڑھانے کیلئے چین کے پنگ این بینک کی جانب سے دی گئی ہے، ویلتھ مینجمنٹ اسکیم کے تحت تین سال کیلئے  5,968 ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے والے کھاتے دار کو آئی فون سکس بطور تحفہ دیا جارہا ہے۔

آفر تحفے تک محدود نہیں بلکہ اس سرمایہ کاری کے بدلے اکاؤنٹ ہولڈر کو منافع بھی دیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top