site
stats
عالمی خبریں

چین: 100جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد

چین: سو جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

چین کے صوبہ ہونگ زو میں سالانہ اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سو جوڑوں نے ہونگ زو کے مختلف شہروں سے شرکت کی۔

اجتماعی شادی کی تقریب میں جوڑوں نے ایک دوسرے کو تحائف دیئے اور تقریب کے آرگنائزر نے نئے نویلے جوڑوں کو شادی کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

تقریب کا آغاز روایتی رقص سے کیا گیا، تقریب کو دیکھنے شہریوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top