The news is by your side.

Advertisement

کراچی:بارش کی دعائیں،نمازِ استسقاء کا اہتمام

کراچی :اندرون سندھ اور کراچی میں باران رحمت اور خشک سالی کے خاتمے کیلئے نما ز استسقاء کا اہتمام کیا گیا ۔سائٹ ایسوی ایشن کے اراکین عہدیدار اور تاجروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ،کراچی سمیت اندرون سندھ میں باران رحمت اور خشک سالی کے خاتمے کیلئے نما ز استسقاء کا اہتمام کیا گیا اور بارش کی دعائیں کی گئیں

کراچی میں سائٹ ایسوی ایشن کی جانب سے نما ز استسقاء اداکی گئی۔ سائٹ ایسوی ایشن کے اراکین ، عہدیدار اور تاجروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز اداکی اور بارش کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں