کراچی آپریشن اسی رفتارسے بلا تفریق جاری رکھا جائے، کور کمانڈر کراچی -
The news is by your side.

Advertisement

کراچی آپریشن اسی رفتارسے بلا تفریق جاری رکھا جائے، کور کمانڈر کراچی

کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کراچی آپریشن اسی رفتارسے بلا تفریق جاری رکھا جائے۔

کور کمانڈرکراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار نے کراچی میں سندھ رینجرز کےہیڈکوارٹرزکادورہ کیا،ڈی جی رینجرز نے کراچی آپریشن پر انہیں تفصیلی بریفنگ دی ۔

کور کمانڈرکراچی نے سندھ رینجرزکے سیکٹر،ونگ کمانڈرزکی کارکردگی کوسراہتے ہوئے ہدایت جاری کہ کراچی آپریشن کو بلا تفریق اسی رفتار سے جاری رکھا جائے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں