The news is by your side.

Advertisement

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز48 گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے سے اڑتالیس گھنٹے کے لیے بند کر دیئے گئے۔

سوئی سدرن گیس کی جانب سے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، رواں ہفتے سی این جی اسٹیشنز تین دن کے بجائے اڑتالیس گھنٹے کے لیے بند کیے جا رہے ہیں۔

سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشن کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے۔
   

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں