site
stats
پاکستان

کراچی : سی آئی ڈی کے لاپتہ اے ایس آئی راجا ارشد کی لاش برآمد

کراچی:  سی آئی ڈی کے لاپتہ اے ایس آئی راجا ارشد کی لاش لیاری سے برآمد کر لی گئی۔

لیاری ٹاسک فورس کے اہم رکن اور لیاری آپریشن میں چوہدری اسلم کے دست راست راجا ارشد کی لاش بدھ کے روز لیاری سے برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق راجا ارشد کو ایک سال قبل اغوا کیا گیا تھا، اغوا کے شبہ میں گرفتار گینگ وار کے کارندے نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے راجا ارشد کو قتل کر کے لیاری کے قبرستان میں دفن کیا تھا ۔

پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر لاش برآمد کرلی، مقتول کی نماز جنازہ گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top