The news is by your side.

Advertisement

کراچی میں موٹر سائیکل پرسوار خواتین کیلئے بھی ہیلمیٹ پہننا لازمی ہوگا

کراچی: موٹر سائیکل پرسوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی، جس کا طلاق یکم جون سے ہوگا۔

کراچی میں موٹر سائیکل چلانے والے کے ساتھ بیٹھے شخص کو بھی جون کی پہلی تاریخ سے ہیلمنٹ پہننا ہوگا، چاہے وہ مرد ہو یا خاتون، بوڑھا ہو یا جوان۔

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی امیر شیخ نے نرالی منطق کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ شہرمیں ساٹھ فیصد حادثات موٹرسائیکل سواروں کے ہوتے ہیں۔

پڑوسی ممالک بھارت کا حوالہ دیتے ہوئے امیر شیخ نے نرالے قانون کا دفاع کیا، تاہم شہریوں کی رائے اس کے برعکس ہے، کراچی کے باسیوں کا کہنا ہے کہ پابندی سے ناصرف اہلکاروں کی چاندی ہوگی بلکہ ہیلمٹ کے کاروبار سے وابستہ دکاندار من چاہی رقم بٹوریں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں