site
stats
اہم ترین

کراچی: ڈبل سواری پر پابندی میں ایک دن کی توسیع

کراچی: انسداد پولیو مہم کے پیش نظر کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی میں ایک روز کی توسیع کردی گئی۔

کراچی میں آج رات بارہ بجے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ختم ہونا تھی تاہم انسداد پولیو مہم کی سیکیورٹی کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر عائد پابندی میں تیس جنوری تک توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔

 انسداد پولیو مہم کے دوران بنارس میں پولیو ٹیم پر حملے کے بعد ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top