جمعرات, مئی 14, 2026
اشتہار

کراچی: 22اور23اپریل کو امتحانات ملتوی کرنےکی درخواست

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن ضلع وسطی نے بائیس اور تئیس اپریل کو امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن ندیم حیدر نے میٹرک بورڈ کے چئیرمین کو خط تحریر کیا ہے ، ندیم حیدر نے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس کے انتخاب کے باعث امتحانی شیڈول تبدیل کیا جائے ۔

ندیم حیدر کا کہنا ہے کہ معاملے سے صوبائی الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں