site
stats
انٹرٹینمںٹ

کرینہ کپوراپنے لمبے بالوں کی قربانی دینے کیلئے تیار

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنی نئی فلم کے لیے اپنے لمبے بالوں کو بھی کٹوا کر چھوٹا کر رہی ہیں۔

ممبئی کرینہ کپور کرداروں کے حوالے سے تجربات کرنے کی عادی ہیں اور لگتا یہی ہے کہ وہ ہر آزمائش پر پوری اترنے کی جستجو میں ہیں، یہ خبر گرم ہے کہ وہ نئی فلم کے لیے اپنی لمبی گھنی زلفوں کی بھی قربانی دینے جارہی ہیں۔

کرینہ کپور کی ان دنوں کوئی فلم زیادہ دنوں تک سنیما گھروں میں ٹک نہیں پاتی لیکن بالی وڈ کی ہیروئن گبھرائی نہیں۔

اب خبر آئی ہے کہ ان کی نئی آنے والی فلم کے لیے وہ اپنے لمبے بالوں کو بھی کٹوا کر چھوٹا کر رہی ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ ان کا یہ کردار فلم بینوں کو کس حد تک متاثر کرے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top