جمعہ, مئی 15, 2026
اشتہار

گجرانوالہ: سیشن کورٹ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

گجرانوالہ: سیشن کورٹ کے احاطے میں دو گروہوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان پراپرٹی کے تنازعے پرعدالت میں کیس چل رہا ہے۔

بدھ کی صبح عدالت میں پیشی کے وقت دونوں گروہوں میں تلخ کلامی ہوئی اوراشتعال اتنا بڑھا کہ طرفین نے ہتھیار نکال لئے اوردونوں جانب سے آزادانہ فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ا شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس تاحال کسی بھی ذمہ دارکو گرفتارنہیں کرپائی ہے۔

+ posts

سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

اہم ترین

فواد رضا

مزید خبریں