گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے پیدل چلنا فائدہ مند -
The news is by your side.

Advertisement

گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے پیدل چلنا فائدہ مند

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے پیدل چلنا فائدہ مند ہے ۔

ماہرین کے مطابق روزانہ تیس منٹ تک پیدل چلنا گردے کے مریضوں کیلئےانتہائی مفید ہے، طبی تحقیق کے مطابق زیادہ پیدل چلنے والے مریضوں میں گردوں کی پیوند کاری کا امکا ن دوسرے مریضوں کی نسبت کم پایا گیا ہے۔

باقاعدگی سے چہل قدمی کرنے والے مریضوں میں ڈائلائسز کی ضرورت بھی اکیس فیصد کم ہو جاتی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں