site
stats
اہم ترین

گرفتار بھارتی فوجی کو بھارت کے حوالے کر دیا گیا

سیالکوٹ : سیالکوٹ کے قریب گرفتار بھارتی فوجی کو بھارت کے حوالےکر دیا گیا، بھارتی فوجی ستاشیل یادیو کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر پکڑا گیا تھا۔ 

سیالکوٹ میں رینجرز حکام کی پریس کانفرنس میں بھارتی فوجی ستاشیل یادیو نے کہا کہ وہ رہائی کے لئے پاکستان کا شکر گزار ہے، بھارتی فوجی کا کہنا تھا کہ رینجرز نے سوچ سے زیادہ اچھا سلوک کیا۔۔

بھارتی فوجی ستاشیل یادیو چھ اگست کوکشتی ڈوبنے کے باعث دریا میں بہتا ہوا پاکستان پہنچ گیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top