site
stats
انٹرٹینمںٹ

گلوکار سائرہ رضا مصروف ترین پلے بیک سنگر بن گئیں

لاہور: گلوکار سائرہ رضا مصروف ترین پلے بیک سنگر بن گئیں۔

ٹی وی ڈراموں کے ٹائٹل سونگز کے علاوہ فلموں میں بھی اپنی گلوکاری کے جوہر دکھارہی ہیں، سائرہ رضا کی بطور پلے بیک سنگر دو فلمیں حال ہی میں ریلیز ہوئی ہیں۔

جس میں ہدایت کار نبیل قریشی کی فلم ” نامعلوم افراد “ میں ان کا گانا در بدر بڑ امقبول ثابت ہوا اور اس کے ساتھ فلم” دختر“ میں بھی ان کی ایک لوری شامل تھی، جس کو بہت سراہا گیا، اس کے علاوہ وہ فلم ”ہجرت “ کے گانے بھی گا چکی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top