The news is by your side.

Advertisement

ہالینڈ: عمارت میں گھسنے والامسلح شخص ایک گھنٹے بعد گرفتار

ہالینڈ: سرکاری ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھسنے والامسلح شخص ایک گھنٹے بعد گرفتار لیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالینڈ کے دارلحکومت ایمسٹر ڈیم میں واقع سرکاری ٹی وی اسٹیشن کی عمارت میں گھسنے والے مسلح شخص نے ایک گھنٹے ٹی وی اسٹیشن کے عملے کو یرغمال بنائے رکھا، مسلح شخص کا آن ائیر جانے کا مطالبہ کیا تھا۔

اس دوران سرکاری ٹی وی کی نشریات بند ہوگئیں ہیں، ایک گھنٹے بعد پولیس نے آکر مسلح شخص پر قابو پایا اور سرکاری ٹی وی کی نشریات بحال کردیں۔

پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کرلے تفتیس شروع کر دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں