اتوار, جنوری 25, 2026
اشتہار

ہالی ووڈ:آسکرایوارڈ یافتہ فلمی جوڑے نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

اشتہار

حیرت انگیز

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف فلمی جوڑے بین افلیک اور جینفر گارنر نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔

لاس اینجلس میں شادی کی دسویں سالگرہ کے ایک دن بعد فلمی جوڑے نے اپنے مشترکہ بیان میں علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن اس فیصلے سے محبت و دوستی کے رشتے سمیت بچوں کی پرورش پر کوئی فرق نہیں پڑیگا۔

بیالیس سالہ آسکرانعام یافتہ بین افلیک اور تینتالیس سالہ جینفر گارنر نے دوہزار تین میں شہر آفاق فلم ڈیئر ڈیول میں ایک ساتھ کام کیا تھا اور وہ دو ہزار پانچ میں رشتہ ازواج میں منسلک ہوئے تھے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں