site
stats
انٹرٹینمںٹ

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم سیلف لیس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ :سائنس فکشن فلم سیلف لیس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار بین کنگسلے اور ریان رینلڈ کی سائنس فکشن فلم سیلف لیس کا پہلا ٹریلر تہلکہ مچانے آگیا، ریم برجمین کی پروڈیوس کردہ فلم کی کہانی ایک امیر ترین شخص کی ہے۔

جو کینسر جیسی جان لیوا بیماری میں مبتلا ہونے کے بعد اپنا شعورایک نوجوان شخص میں منتقل کروادیتا ہے جس سے اس نوجوان کی زندگی یکسر تبدیل ہو جاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں بین کنگسلے کے ساتھ مشیل ڈاکری، وکٹر گاربر، میتھیوگوڈاورنتھالی مارٹیزفلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم رواں سال اکتیس جولائی کو سینماگھروں کی زینت بن جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top