ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری -
The news is by your side.

Advertisement

ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر جاری

لاس انجلس: ہالی ووڈ فلم مسٹر ہولمز کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

فلم میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے کامیاب پہلووں کو اجاگر کیا گیا ہے، فلم کی کہانی دو ہزار پانچ کے ناول آسلائیٹ ٹرک آف مائنڈ سے ماخوذہے۔

جس میں ترانوے سالہ شخص کی زندگی کے پہلوجواپنی زندگی کے کامیاب سفرکوایک کتاب کی شکل دیتا ہے۔

ماضی کی یادوں کو لئے مستقبل کے سفر پر مبنی یہ فلم جون میں امریکی سینماگھروں کی زینت بنادی جائے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں