ہفتہ, مارچ 14, 2026
اشتہار

ہزارعمران کی ایک نوازکی، مریم کا ٹویٹ

اشتہار

حیرت انگیز

اے آروائی نیوز نےحکومت اور اپوزیشن کوہمیشہ برابرکوریج دے کر صحافت کی لاج رکھی،یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نےبھی سوشل میڈیاپراے آروائی نیوزکاسہارہ لیا۔

123

حویلیاں میں مسلم لیگ ن کےعوامی طاقت کےمظاہرے پرمریم نواز نےجہاں ٹویٹرپرپیغامات جاری کئے،وہیں وہ اے آر وائی نیوزکی برابرکوریج کی بھی گن گاتی نظرآئیں۔

تحریکِ انصاف کو سوشل میڈیا پرجواب دینے کے لئے انہوں نے اے آروائی نیوز کےاسکرین شاٹ ٹویٹ کئے،جواس بات کا ثبوت ہےکہ اے آروائی نیوز اپنی صحافتی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغامات میں کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں عوام ’گوعمران گو‘ کے نعرے لگارہے ہیں، تحریکِ انصاف کی قیادت کوشرمندہ ہونا چاہئے۔ انہوں نے یہ بھی کہا اپنے پیغام میں کہ ’ہزار عمران کی ایک نواز کی۔

1234321

+ posts

سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں

اہم ترین

فواد رضا

مزید خبریں