site
stats
اہم ترین

یوم علیؓ پر 16 ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا، غلام قادر تھیبو

کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کہتے ہیں کہ کراچی میں اس دفعہ دہشت گردی کے ذیادہ خطرات موجود ہیں، جلوس اہم تنصیبات اور سیکیورٹی اداروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، کراچی میں حیدری مارکیٹ پر دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کا کہنا تھا کہ جلوس ، اہم تنصیبات ، سیکیورٹی اداروں پردہشت گردی کے خطرات موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ جس طرح آرمی وزیرستان میں جنگ لڑ رہی ہے ، کراچی پولیس بھی یہاں دہشت گردوں کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے انہوں نے بتایا کہ یوم علیؓ پر 16 ہزار اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا، جبکہ شہر کی مارکیٹوں کی سیکیورٹی کیلئے دس ہزار اہلکار تعینات رہیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top