یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری -
The news is by your side.

Advertisement

یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

یوکرائن: فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، سرکاری افواج نے پچھتر کلومیٹر کا علاقہ باغیوں کے قبضے سے چھڑالیا ہے۔

ملائیشین طیارے کے حادثے کے بعد یوکرائنی افواج کی جانب سے روس کے حمایت یافتہ باغیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، جس کے بعد سرکاری فوج نے پچھتر کلومیٹر سے زائد کا رقبہ باغیوں سے چھڑالیا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں