site
stats
بزنس

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی :یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ستر پیسے فی لیٹرجبکہ ہائی آکٹین کی قیمت میں ایک روپے اسی پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ستاسی پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل پینتالیس پیسے اور لائٹ ڈیزل ستتر پیسے فی لیٹر سستا ہو جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top