تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ائیرپرنٹ کے ذریعے فون ان لاک کرنے والا سافٹ ویئر تیار

ائیرپرنٹ کے ذریعے فون ان لاک کرنے کے لیئے سافٹ ویئر تیارکرلیا گیا ہے۔

فنگرپرنٹس،فیس اور وائس کے ذریعے فون اَن لاک کرنے کی روایت اب ہوئی پرانی کیو نکہ اب ان سب کی جگہ ائیرپرنٹ کے ذریعے فون ان لاک کیا جا سکے گا اور یہ اِن سب طریقوں سے ہٹ کر اَن لاک ہوگا، یہ سافٹ ویئر کا استعمال کرنے والے کے کان کے پرنٹ کو اِسکین کرے گا، جس میں دس سے بیس سیکنڈ صرف ہوں گے، پھر شناخت کے بعد یہ اَن لاک ہوجائےگا۔ یہ سافٹ وئیر ایجاد کرنے والی امریکی فرم کا دعوٰی ہے کہ یہ سسٹم فنگر پرنٹ کی طرح منفرد اور آسان ہے۔

Comments

- Advertisement -