اسمارٹ فون اوراسمارٹ گھڑیوں کےبعد امریکی کمپنی نے اسمارٹ انگوٹھی بھی متعارف کرادی۔
امریکی کمپنی نے ایسی جدید انگوٹھی تیار کرلی ہے، جو فون پر موصول ہونے والی کالز، میسیجز، ای میلز، ٹوئٹر اور فیس بک پیغاموں کو ایک ننھی سکرین پر دکھائے گی، اور فون جیب سے نکالے بغیر ہی یہ پیغامات انگوٹھی پر دیکھےجا سکیں گے۔ اس انگوٹھی کو سیاہ اور سفید رنگوں میں تیار کیا گیا ہے اور اس کی اسکرین پر پیغامات سورج کی تیز روشنی میں بھی واضح نظر آئیں گے۔
Comments
- Advertisement -