تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

اسپین میں نابیناافراد کے لیے خصوصی تصویری نمائش

میڈریڈ: اسپین میں بینائی سے محروم افراد کے لیے تصویروں کی خصوصی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

میڈرڈ کے پراڈو میوزیم میں نابینا افراد کے لیے رکھی گئی تصاویرمیں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے،جس کی مدد سے بینائی سے محروم افراد تصاویر کو چھو کران تصاویر کے خدوخال محسوس کرسکتے ہیں۔

نمائش میں لیونارڈو ڈاونچی سمیت کئی نامورمصوروں کی تصاویرپیش کی گئی ہیں۔

نمائش میں شریک نابینا افراد نےاس خصوصی نمائش میں تصاویر سےمحظوظ ہوتے ہوئے اسے خوش گوارتجربہ قرار دیا۔

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں