تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

امریکا کی فضاؤں میں غباروں کی بہار چھا گئی

نیو میکسیکو: امریکا کی فضاؤں میںٕ غباروں کی بہار چھا گئی، رنگ برنگے، چھوٹے بڑے مختلف شکل و صورت اور ڈیل ڈول والے ہاٹ ایئر غباروں کا میلہ اختتام پزیر ہوگیا۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں ہر طرف رنگ چھا گئے، بڑے بڑے گرم ہوا کے غباروں نے فضا رنگین کردی، نیو میکسیکو میں سالانہ غباروں کے فیسٹول کے اختتام پر سیکڑوں رنگ برنگے غبارے فضاء میں چھوڑے گئے۔

اس خوبصورت میلے میں چھ سو سے زائد غبارے شامل ہیں جبکہ دنیا بھر سے سینکڑوں افراد نے میلے میں شرکت کی۔

میلے میں منفرد اشکال کے غباروں نے آ سمان کو خوبصورت رنگوں سے سجا دیا، چالیس سال پرانے تہوار میں دنیا بھر کی مختلف کمپنیوں نے حصہ لیا۔

رنگ برنگ فیسٹول نو روز تک لوگوں کو محظوظ کرتا رہا۔

Comments

- Advertisement -