تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

امریکہ: گورنر میسوری نے فرگوسن شہرمیں ایمرجنسی نافذ کردی

امریکہ: امریکی ریاست میسوری کے گورنر نے تیس روز کیلئے فرگوسن شہر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

ایمرجنسی کا نفاذ فرگوسن شہر میں دو سياہ فام امريکي نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل میں ملوث سفید فام پولیس آفیسرڈیرن ولسن کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے کیا گیا، پولیس اہلکار کے خلاف ماوارئے عدالت کی کارروائی جاری ہے، جیوری کا فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گورنر میسوری نے پُرتشدد مظاہروں کو روکنے کیلئے شہر میں نیشنل گارڈ کے دستوں کو بھی طلب کرلیا ہے۔

Comments

- Advertisement -