تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

انیس اپریل کےجلسے کے لئے جگہ تبدیل نہیں ہوئی،عمران اسماعیل

کراچی : پی ٹی آئی رہنماعمران اسماعیل کاکہنا ہے کہ انیس اپریل کےجلسے کی جگہ تبدیل نہیں کررہے۔90فیصد امکان ہے کہ جلسہ جناح گراؤنڈ میں ہی بہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار کراچی کے حلقہ این اے دوسوچھیالیس سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارعمران اسماعیل نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔

انہو ں نےکہا کہ اُنیس اپریل کوہونے والے جلسے کیلئے جگہ کی کمی کے باعث کسی دوسری مناسب جگہ کی تلاش میں ہیں تاہم نوے فیصدامکان ہے کہ جلسہ جناح گراؤنڈمیں ہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کل عمران خان کی جناح گراؤنڈ آمد پر کچھ بدنظمی ہوئی۔جسے جلدی کنٹرول کر لیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنان پر ہونے والے پچھلے حملوں کاکچھ نہیں کہہ سکتے۔

لیکن کل جو واقعہ رونما ہوا اس واقعے میں ایم کیوایم کے کارکنان حملہ آوروں کوروکنے کی کوشش کررہے تھے۔

Comments

- Advertisement -