تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

آرمینیہ: 15لاکھ بے گناہ آرمینین کے قتل عام، آرمینین باشندوں کا خراج تحسین پیش

آرمینیہ: عثمانی ترکوں کی جانب سے پندرہ لاکھ بے گناہ آرمینین کے قتل عام خلاف ہزاروں آرمینین باشندوں نے ریپبلک اسکوائر پر جمع ہو کر خراج تحسین پیش کیا۔

آرمینیہ کے دارالحکومت میں یریوان میں ہزاروں افراد نے جمع ہو کر عثمانی ترکوں کی جانب سے ہونے والے قتل عام پرافسوس کا اظہار کیا، اس موقع پر پہلی بار امریکی بینڈ نے شدید بارش میں ہزاروں شہریوں کے سامنے پر فارم کرکے مرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

اس تقریب کو لائیو نشریات کے زریعے دنیا بھر میں بھی دکھایا گیا۔

سابق سویت یونین روس کی ریاست آرمینیہ کے لوگ کہتے ہیں کہ وہ آج تک اس واقعے کو بھولے نہیں اور نئی نسل کو تاریخ سے آگاہ رکھنے کے لئے وہ ہر سال ان تقریبات کو پورے ملک میں مناتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -