تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

بارسلونانے چیمپئینزلیگ جیت لی

برلن: فٹبال کلب بارسلونا نے اولمپک اسٹیڈیم میں یووینٹس فٹبال کلب کوایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کرپانچویں مرتبہ چیمپئنزلیگ دوہزارپندرہ کا ٹائٹل اپنےنام کرلیا۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کھیلے جانے والے چیمپیئزلیگ دوہزار پندرہ کے فائنل میں فیورٹ فٹبال کلب آف بارسلونا ایک بار پھرٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔

مدمقابل یووینٹس فٹبال کلب سے مقابلے کےدوران بارسلونا کی ٹیم چھائی رہی اورمیچ میں ایک کےمقابلے میں تین گول سے فتح اپنے نام کی۔

بارسلونا کی جانب سے ریکیٹک،سواریزاور نیمارنےگول اسکورکئے جبکہ یووینٹس کی جانب سےایلواروموراٹانےگول اسکورکیا۔

Comments

- Advertisement -