تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

بھارت میں داعش کا ٹوئٹراکاؤنٹ چلانے والا گرفتار

کرناٹک : بھارتی ریاست کرناٹک میں انتہا پسند تنظیم داعش کا ٹوئٹراکاؤنٹ چلانے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چوبیس سالہ انجینئر مہدی مسروربسواس بنگلوروکی ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہے اورانٹرنیٹ پرداعش سے متعلق معلومات اورتصاویرجمع کرکے ویب سائٹ پراپ لوڈ کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے مہدی کا القاعدہ یا داعش سے براہ راست تعلق ثابت نہیں ہوسکا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ داعش کا اکاؤنٹ اس کے ارکان کے درمیان اہم ذریعہ تھا جواب بند کردیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -