تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

بیس منٹ کی دھوپ تھراپی سے کئی بیماریوں کا علاج

. یہ بات مختلف جگہوں پر ثابت ہوئی ہے کہ صبح 20 منٹ سورج کی روشنی میں بیٹھنے سے کئی بیماریوں سے نجات پائی جاسکتی ہے، سورج کی روشنی میں وٹامن ڈی ہوتا ہے، جو انسانی جسم کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں معاون ہوتا ہے۔

امریکی ڈاکٹر کے مطابق جسم میں آئرن کی کمی، کمزوری، تھکاوٹ، کینسر، ٹی بی اور پٹھوں کی بیماری کا علاج سورج کی کرنوں کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے. فرانس کے ہارٹ ڈیزیز اسپیشلسٹ مارسیل پوگولو کا کہنا تھا کہ سورج کی کرنوں سے دل بھی تدروست رہتا ہے

سورج کی روشنی میں بیٹھتے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھنا چاہئے، پسینہ آنے کے بعد دھوپ میں نہیں بیٹھنا چاہئے، دوپہر کے بعد دھوپ میں بیٹھنے کی اتنی اہمیت نہیں ہے،

سائنسدانوں نے اپنی ریسرچ سے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ سورج کی کرنیں بیرونی جلد پر ہی اپنا اثر نہیں ڈالتی ہیں بلکہ جسم کے اندرونی اعضاء میں جا کر انہیں صحت مند بنانے میں اپنی کارگر کردار ادا کرتی ہے۔

Comments

- Advertisement -