تازہ ترین

اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر میزائل حملہ، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

حسین ترین مجرمہ قانون کے شکنجے میں

اوٹاوا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے انٹرنیٹ کی دنیا میں حسین ترین ڈاکو رانی کا خطاب حاصل کرلیا ہے،سٹیفنی کی انٹرنیٹ پر ملنے والی تصاویر میں وہ مختصر لباس پہنے اور چشمہ لگائے کسی فیشن ماڈل کی طرح نظرآتی ہے اورانٹرنیٹ صارفین اس کی تصاویر پردلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ اس حسین و جمیل ڈاکو رانی کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے اور 17 نومبر کو اسے عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

سٹیفنی بوڈوٹن نامی حسینہ نرسنگ کی طالبہ ہے اوراپنے تین نوعمرساتھیوں کے ساتھ مل کر وارداتیں کرتی تھی۔ اسے جب وکٹوریاکے علاقے سے گرفتار کیا گیا تو معلوم ہوا کہ وہ اپنے 15، 13 اور 17 سالہ ساتھیوں کے ساتھ ملکر لوگوں کے گھروں کے پچھلے درازوں اور تہہ خانوں کی کھڑکیوں سے اندر گھس کر چوریاں کرتی تھی اور اب تک 114 وارداتیں کرچکی ہے۔ اس کی گاڑی میں سے 9 مہلک ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -