تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

حکومت کا خان، قادری کوگرفتارنہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عمران خان اورعلامہ طاہر القادری کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں کے وارنٹ پی ٹی وی حملہ کیس میں  جاری کیےگئے تھے جبکہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان،علامہ طاہرالقادری اورپرویز خٹک سمیت دونوں جماعتوں کےکئی رہنماؤں کو اشتہاری بھی قرار دے رکھاہے۔

دونوں جماعتوں کے سربراہان نے ورانٹ جاری ہونے اور ممکنہ گرفتاری پرشدید ردعمل کااظہارکیاتھا دوسری جانب مبصرین کاکہناہے کہ حکومت نے مزید کسی تنازعے میں الجھنے سے بچنے کیلئے گرفتاریاں نہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔

Comments

- Advertisement -
فواد رضا
فواد رضا
سید فواد رضا اے آروائی نیوز کی آن لائن ڈیسک پر نیوز ایڈیٹر کے فرائض انجام دے رہے ہیں‘ انہوں نے جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ سے بی ایس کیا ہے اور ملک کی سیاسی اور سماجی صورتحال پرتنقیدی نظر رکھتے ہیں