تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

حیرت انگیز کھڑکی تیار کر لی گئی، ہوا آئے گی ،شور نہیں آئے گا

ماہرین نے حیرت انگیز کھڑکی تیار کر لی ہے، اس کھڑکی سے تازہ ہوا کے جھونکے تو آسکیں گے مگر شور شرابے کی آواز اندر نہیں آئے گی۔

اس کھڑکی میں چھوٹے چھوٹے متعدد بلاک نصب ہیں اور ان کے درمیان میں بیس یا پچاس ملی میٹر قطر کا سوراخ ہوتا ہے۔ ہر بلاک ایک ساؤنڈ ریزوننس چیمبر کا کام کرتا ہے۔

جب آواز کی لہریں اس میں داخل ہوتی ہیں تو ریزوننس کے اصول کے مطابق چیمبر میں گھومتے ہوئے ایک دوسرے کو کینسل کردیتی ہیں اور یوں دوسری طرف سے شور کی کوئی آواز اندر نہیں آسکے گی مگر تازہ ہوا بلا روک ٹوک اندر آئے گی۔

Comments

- Advertisement -