تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

خیبر ایجنسی:مسجد کے قریب دھماکہ، 9 افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی باڑا اکاخیل میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیبر ایجنسی ایک بار پھر دہشتگردی کی زد میں ہیں، اس بار دہشتگردوں کا نشانہ باڑا اکاخیل کا علاقہ درس جماعت بنا، درس جماعت دھماکے میں نو افراد جان کی بازی ہار گئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

 

Comments

- Advertisement -