تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

دنیا کی پہلی ویب سائٹ صرف ایک پیج پر مشتمل تھی

دنیا کی پہلی ویب سائٹ سولہ اگست سن انیس سو اکیانوے کو معرض وجود میں آئی اور اس کے خالق کا نام ٹم برنرزلی تھا۔

دنیا کی پہلی ویب سائٹ ایک پیج پر مشتمل تھی اور اس کے ذریعے ورلڈ وائڈ ویب پراجیکٹ کا تعارف پیش کیا جاتا تھا، صارفین کو معلومات دی جاتی تھیں کہ ویب سرور کیسے بنایا جاسکتا ہے اور یہ کہ صارفین اپنی ویب سائٹ یا ویب پیج کیسے بناسکتے ہیں۔

ٹم برنررز نے نہ صرف پہلی ویب سائٹ بنائی بلکہ پہلا ویب براؤزر بھی بنایا اور پہلے ویب سرور کے خالق بھی وہی تھے۔

Comments

- Advertisement -