تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

زیتون کا تیل فوائد سے مالا مال ہے، تحقیق

نیویارک: زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔

تحقیق کے مطابق سے جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے، مزے دار زیتون کی طرح اس کا تیل بھی قدرتی فوائد سے مالامال ہے، مغربی ممالک میں زیتون کا تیل خاص طور پر بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیا جاتا ہے۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق زیتون کا تیل قدرتی موئسچرائر کا کام دیتا ہے۔اس کا مساج نہ صرف جلد کو چمکدار بناتا ہے بلکہ جلدی امراض سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔

Comments

- Advertisement -