تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سام سنگ کمپنی کی نئی بیٹری جو چارج کرنے پر پورا ہفتہ چلےگی

موبائل بیٹری کی بار بار چارجنگ ہمیشہ مسئلہ رہی ہے ، اب سام سنگ کمپنی ایک نئی قسم کی بیٹری تیار کر رہی ہے، جو ایک بار چارج کرنے پر پورا ہفتہ چلےگی۔

ماہرین جدیدٹیکنالوجی والی بیٹری پر کام کررہے ہیں جو محض ایک دفعہ چارج کرنے سے ہفتہ بھر آسانی چلے گی ،اس دوران سمارٹ فون کا خوب دل کھول کر استعمال بھی ممکن ہوگا۔

 بیٹری کو ایک نئے قسم کے مادے سے بنایا جائے گا، جسے گریفین کوٹڈسلیکون کہا جاتا ہے، نیا میٹریل موجودہ گریفائیٹ کیتھوڈ پاورسیل کی نسبت زیادہ توانائی ذخیرہ کرتا ہے اور اس نئی بیٹری کا سائز بھی موجودہ بیٹری سے بڑا نہیں ہوگا۔

Comments

- Advertisement -