تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

سرجانی میں پولیس کارروائی،فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک

کراچی:شہر قائد کےعلاقےسرجانی میں پولیس مقابلےمیں فائرنگ سےملزم اکرام ہاشمی ہلاک ہوگیا،منگھوپیرمیں مشکوک ڈبےکوبم ڈسپوزل اسکواڈ نےکلیئرقراردےدیا،سہراب گوٹھ کی مویشی منڈی سےچارجعلسازگرفتار،ملزمان سےآٹھ لاکھ سےزیادہ مالیت کےجعلی نوٹ برآمدہوئے۔

اےوی سی سی اورسی آئی اے پولیس نےگرفتارملزم کی نشاندہی پرسرجانی ٹاؤن میں چھاپہ مارکارروائی کی،جہاں ملزمان نےپولیس پرفائرنگ کردی اورزیرحراست ملزم اکرام ہاشمی ہلاک ہوگیا،ملزمان فائرنگ کرتےہوئےفرارہوگئے۔

منگھوپیرمیں مشکوک ڈبےکوبم ڈسپوزل اسکواڈنےکلیئرقراردےدیا،ادھرسہراب گوٹھ کی مویشی منڈی سے چارجعلسازگرفتارجبکہ چارفرارہوگئے،ملزمان سےآٹھ لاکھ چھپن ہزارروپےمالیت کےجعلی نوٹ برآمدہوئے،ملزمان جانورکی خریداری کیلئےآئےتھے۔

Comments

- Advertisement -