تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

سعودی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کو غلاف کعبہ کا تحفہ

نیویارک : سعودی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کو غلاف کعبہ کا تحفہ دیا، انتظامیہ نے غلاف کعبہ کو فریم کرا کے اقوام متحدہ کے دفتر میں لگا دیا۔

تحفے میں دیئے گئے غلاف کے فریم کی نقاب کشائی کی تقریب گزشتہ روز نیویارک میں ہوئی، جسمیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون اورامریکا میں سعودی عرب کے مستقل مندوب سمیت اعلی شخصیات نے شرکت کی۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے قیمتی تحفے پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

Comments

- Advertisement -