تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

سڑک اور پانی میں چلنے والی انوکھی مسافر بس

بداپیسٹ: سڑک پر چلتی بسوں میں تو آپ نے سفر کیا ہی ہو گا لیکن اس انوکھی بس کو دیکھیے جو سڑک پر تو چلتی ہی ہے لیکن پانی کی لہروں پر بھی اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔

ریور رائیڈ نامی یہ بس جو دیکھنے میں تو عام سی لگتی ہے لیکن اپنے مسافروں کو سڑکوں کی سیر کراتے ہوئے پانی کے سفر پر بھی روانہ ہو جاتی ہے۔ بیک وقت بس اور کشتی کا کام انجام دینے والی اس انوکھی بس پر سواری کرنے سے سفر کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے اور انسان ایک تیر میں دو شکار کر سکتا ہے، یعنی معمول کا سفر بھی کرے اور دریا کی سیر بھی۔

Comments

- Advertisement -