تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

سیلفی کے شوقین افراد کیلئے ٹیبلٹ اسٹک بھی مارکیٹ میں آگئی

اب آپ بڑی اسکرین کی مدد سے بھی بڑی سیلفی لے سکتے ہیں کیونکہ موبائل اسٹک کے بعد ٹیبلٹ اسٹک بھی مارکیٹ میں آگئی ہے۔

سیلفی کے شوقین خواتین وحضرات کے لئے خوشخبری ہے، موبائل فون اسٹک کے بعد ٹیبلٹ اسٹک بھی مارکیٹ میں متعارف کروا دی گئی ہے۔

اس اسٹک کی مدد سے آپ اپنے دس انچ والے ٹیبلٹ سے لے کر ہر سائز والے اسمارٹ فون کو باآسانی کیمرا بنا کر جتنی چاہیے سیلفیاں بنا سکتے ہیں۔

ٹیبلٹ اسٹک کی لمبائی تین فٹ تک ہے جبکہ اس کی قیمت تئیس ڈالر رکھی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -