تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

عراق: داعش نے عیسائی اقلیت کے علاقے قرقوش پر قبضہ کرلیا

عراق: عراقی شدت پسند گروہ داعش نے ملک کے سب سے بڑے عیسائی اقلیت کے علاقے قراقوش پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔

شدت پسند گروہ داعش نے شمالی عراق پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے عیسائی اقلیت کے سب سے بڑے علاقے قراقوش پر بھی قبضہ کرلیا ہے، جس کے بعد ہزاروں عیسائی افراد محفوظ علاقوں کی جانب ہنگامی نقل مکانی کرگئے۔

دوسری جانب پیش مرگ نامی کرد فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے خلاف کئی ہفتوں سے لڑائی جاری ہے، جس میں فریقین نے ایک دوسرے کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کے دعوے کئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -