تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

غیر ملکی خواتین سے شادی، سعودیوں شہریوں کے لیے قانون سخت

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نےاپنے شہریوں پر پاکستانی، بنگلہ دیشی، میانمراور افریقی ملک چاڈ کی عورتوں سے شادی پر پابندی عائد کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی عورت سے شادی کے خواہشمند سعودی شہری پر لازم ہے کہ اس کی عمر پچیس برس ہو اور اگر وہ پہلے سے شادی شدہ ہے تو ایسا میڈیکل سرٹیفکیٹ مہیا کرے جو ظاہر کرے، اس کی پہلی بیوی معذور یا کسی دائمی مرض میں مبتلا ہے۔

 سعودی عرب کی حکومت نے چار ممالک پاکستان ، بنگلہ دیش افریقی ملک چاڈ اور میانمرکی خواتین سے شادی ممنوع قرار دی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -