تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

فرانسیسی جوڑے کے قاتل کو30سال کی سزا

ال آلٹو: بولیویا میں دو فرانسیسی سیاحوں کے قاتل کو تیس سال کی سزا سنادی گئی۔

 بولیویا کے شہر ال آلٹو کی مقامی عدالت نے پانچ سال سے زیرسماعت فرانسیسی جوڑے کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت پر مجرم کو تیس سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔

 تیس سالہ مجرم مارٹینز پر الزام تھا کہ اس نے رقم ہتھیانے کے لیے فرانسیسی جوڑے کو قتل کردیا تھا، پولیس کومقتول جوڑے کی لاشیں آج تک نہیں مل سکی ہیں ۔

 فرانسیسی جوڑے کے باقیات کی اطلاع فراہم کرنے والے کو مقتولین کے والدین نےبیس ہزار ڈالرکی انعامی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -